Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات شروع  (Read 380 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات شروع
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے (ایسوسی ایٹ ڈگری) کے امتحانات آج 6 جون سے شروع ہوں گے۔
بی ایڈ / ایم ایڈ/ ایم اے/ ایم ایس سی و دیگر پوسٹ گریجویٹ کے امتحانات بھی آج سے آن لائن شروع ہوں گے۔
پیپر 12 گھنٹوں کے اندر (اردو مضامین کا پیپر ہاتھ سے لکھ کر اور انگلش والے مضامین پیپر ٹائپ) کر کے اپ لوڈ کرنا ہو گا۔