Author Topic: ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں شاہ کنز کالج کوٹ ادو کے  (Read 2655 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں شاہ کنز کالج کوٹ ادو کے احسن شہزاد اول قرار پائے

بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن ڈیرہ غازی خان کے نتائج کے مطابق شاہ کنز کالج کوٹ ادو کے احسن شہزاد نے پہلی،ڈیویژنل پبلک کالج کی ماریہ تنویر نے دوسری اورابدالین ہائرسیکنڈری اسکول مظفر گڑھ کے محمد زبیرنے تیسری پوزیشن حاصل کی۔امتحانات میں کامیابی کا تناسب57.87فیصدرہا۔
شکریہ جنگ