Author Topic: Q: What is astro navigation ?  (Read 1735 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Q: What is astro navigation ?
« on: May 02, 2009, 12:29:26 PM »
Q: What is astro navigation ?
A: Easter navigation aid means the stars at night and direction traveled from ancient times to be determined by the Bedtime Kellogg Te dsfr do. Mn night and advanced to the travel and compass other equipment is hired to travel at night which is very easily accessible. but in a soldier's knowledge of astro navigation is not possible to deny the importance and utility.
Q: Easter trip through navigation and direction to determine how the star names as leader?
A: Easter navigation to travel under the polar tarh knowledge is considered the leader to determine the direction toward the destination d tr F opposing forward. Also Ursa Minor and Ursa Major cluster of nine stars to help determine the direction and conflicting ways.
Q: hard and tough travel in mountainous areas of logistics and supply system which is used for?
A: You like to travel into the area of logistics and supply personnel or kcrun foot and horse travel in accordance with grief. Also, if possible, use vehicles to areas above the high demand for the supply of helicopters is used.
س:  ایسٹرو نیوی گیشن  سے کیا مراد ہے؟
ج:  ایسٹرو نیوی گیشن سے مراد ہے کہ رات کے وقت ستاروں کی مدد سے سفر کیا جائے اور سمت کا تعین کیا جائے زمانہ قدیم کیلوگ رات کے وقت اسی ذریعہ سے دسفر کیا کرتے تے۔ اور جدید مٰں رات کے سفر کرنے کے لیے کمپاس اور دیگر آلات سے مدد لی جاتی ہے جس سے رات کے وقت سفر کرنے میں کافی سہولت دستیاب ہوتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود ایک فوجی کی زندگی میں یسٹرو نیوی گیشن کے علم کی اہمیت اور افادیت سے انکار ممکن نہیں ہے۔
س:  ایسٹرو نیوی گیشن کے ذریعے سفر کرنے اور سمت کا تعین کرنے کے لیے کس ستارے کو رہنما تصور کیا جاتاہے؟
ج:  ایسٹر نیوی گیشن کے علم کے تحت سفر کرنے کے لیے قطبی تارہ کو رہنما تصور کیا جاتا ہے اسی کی مد د سے سمت کا تعین کرتے ہوئے منزل مقصود کی طر ف بڑھا جاتاہے۔ علاوہ ازیں نو ستاروں کے جھرمٹ دب اکبر اور دب اصغر کی مدد سے بھی راستوں اور سمت کا تعین کیا جاتاہے۔
س:  دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سفر کرنے اور رسد کی سپلائی کے لیے کون سا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے؟
ج:  ایسے علاقو ں میں سفر کرنے کے لیے اور رسد کی سپلائی جوان پیدل یا خچروں اور گھوڑے کی مد د سے سفر کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں اگر ممکن ہو تو گاڑیوں کا استعمال جبکہ بلندو بالا علاقوں تک رسد کی سپلائی کے لیے ہیلی کاپٹرز کا استعمال کیا جاتا ہے۔
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"