علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی‘آن لائن ورکشاپس کرنیکا فیصلہ
ملتان : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر بہار 2020ء کے پوسٹ گریجویٹ پروگرام کی ورکشاپس آئندہ ماہ سے آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خزاں سمسٹر ورکشاپس/امتحانات کے حوالے سے فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
حوالہ: جنگ نیوز لاہور مورخہ 27 مئی 2020ء