Author Topic: سرکاری سکولوں کے ایک کلومیٹر ایریا میں موجود پیف سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ  (Read 342 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری سکولوں کے ایک کلومیٹر ایریا میں موجود پیف سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ
ملتان:پنجاب حکومت نےسرکاری سکولوں کے ایک کلومیٹڑ کے ایریا میں موجود پیف کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ پیف سکولوں کے بارے میں رپورٹ کی گئی تھی کہ سرکاری سکولوں کے قریب پیف کے 254سکول قائم ہیں جس پر انکوائری کی جس کی رپورٹ موصول ہوگئی جس کی روشنی میں ان سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
حوالہ: جنگ نیوز لاہور مورخہ 27 مئی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"