Author Topic: باغ ،ششم اور پنجم کے سالانہ نتائج کا اعلان کل ہوگا  (Read 1867 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

باغ ،ششم اور پنجم کے سالانہ نتائج کا اعلان کل ہوگا
باغ : ضلعی تعلیمی ایلیمنٹری بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے سالانہ امتحانات جماعت ششم اور پنجم کے نتائج کا اعلان جمعہ 17 اپریل کو کیا جائے گا۔ کنٹرولر امتحانات سردار راشد آزاد پریس کانفرنس میں رزلٹ کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"