Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan > Colleges In Karachi

شپ اونر کالج کراچی میں طلبا تنظیموںمیں تصادم

(1/1)

AKBAR:
شپ اونر کالج کراچی میں طلبا تنظیموںمیں تصادم
کراچی:نارتھ ناظم آبادکے شپ اونرکالج میں2طلباتنظیموں میں  آج مسلح  تصادم ہو ا جس کے نتیجہ میں  ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔ مقامی پولیس کے واقعہ پر پہنچ سے پہلے ہی تمام طلبا فرار،  کالج انتظامیہ نے طلباتنظیموں میں تصادم کےبعدشپ اونرکالج  کراچی غیر معین مدت کے لئے بندکردیاگیا

Navigation

[0] Message Index

Go to full version