Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan > Colleges In Karachi
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کراچی کے پرنسپل پر تشدد، ملزمان گرفتار
(1/1)
AKBAR:
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کراچی کے پرنسپل پر تشدد، ملزمان گرفتار
نامعلوم ملزمان نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کے پرنسپل آغا شفقت نور کو ان کے دفتر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا،
کالج انتظامیہ نے ملزمان کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ، واقعہ کی وائرل فوٹیج میں ملزمان کو پرنسپل کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version