Colleges, Universities and Research Institutions in Pakistan > Colleges In Karachi

گورنمنٹ کامرس کالج کراچی میں داخلوں کا اعلان

(1/1)

AKBAR:

گورنمنٹ کامرس کالج کراچی میں داخلوں کا اعلان
جامعہ کراچی سے الحاق لینے کے بعد گورنمنٹ کامرس کالج صبح نے طلباء وطالبات کیلئے مشترکہ بی بی اے اور بی ایس کامرس میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے ،
دونوں پروگرام میں داخلے اوپن میرٹ پر ٹیسٹ کی بنیاد پر کئے جائیں گے، داخلہ فارم حاصل اور جمع کروانے کی آخری تاریخ 5مارچ جبکہ ٹیسٹ لینے کی تاریخ 12مارچ ہے،
میرٹ لسٹ میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اجراء 15 مارچ کو کیا جائے گا

Navigation

[0] Message Index

Go to full version