Author Topic: ڈی ایچ اے صوفہ یونیورسٹی کراچی میں ’’فیض سرحدوں کے پار :آواز انقلاب ‘‘پر نشست  (Read 252 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

ڈی ایچ اے صوفہ یونیورسٹی کراچی  میں ’’فیض سرحدوں کے پار :آواز انقلاب ‘‘پر نشست
ڈی ایچ اے صوفہ یونیورسٹی کے شعبہ انگلش نے ’’فیض سرحدوں کے پار :آواز انقلاب ‘‘ کے عنوان سے ایک بصیرت انگیز نشست کا اہتمام کیا۔
 تحقیقی جریدے اردو کی اسسٹنٹ ایڈیٹر ڈاکٹر عنبر عابدی اس موقع پر مہمان خصوصی تھیں، انہوں نے فیض کی شاعری کی نمایاں خصوصیات پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر امبر نے طلبہ کو فیض سے متعارف کرانے کے لیے انگریزی پروگرام کی کاوشوں کو سراہا، انھوں نے فیض کو بیسویں صدی کے اہم ترین شاعروں میں شمار کیا۔