PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Balochistan Education News => Topic started by: sb on April 20, 2019, 10:11:29 AM

Title: بلوچستان یونیورسٹی میں سکالر شپ ختم کرنے کا فیصلہ ، فیسیں دگنی
Post by: sb on April 20, 2019, 10:11:29 AM

بلوچستان یونیورسٹی میں سکالر شپ ختم کرنے کا فیصلہ ، فیسیں دگنی
کوئٹہ: ملک بھر کے جامعات کی طرح بلوچستان یونیورسٹی میں بھی سکالرشپ ختم کرنے کا فیصلہ ہایئرایجوکیشن کمیشن نے نئے داخلوں پر فیس دگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر کے جامعات کی طرح بلوچستان یونیورسٹی میں بھی سکالر شپ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،جس کے بعد ہایئرایجوکیشن کمیشن نے نئے داخلوں پر فیس دگنی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ  کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 20اپریل 2020ء کو شائع ہوئی