Crreer Planning In Pakistan > Post Matric Study and Training

لیبارٹری ٹیكنیشن كورس

(1/1)

Haji Hasan:
یہ كورس بھی ہر ضلعی ہیڈ كوارٹر ہسپتال میں كروایا جاتا ہے۔كورس

كے لیے كم از كم اہلیت میٹرك سائنس مضامین كے ساتھ ہے۔لڑكے اور

لڑكیاں دونوں یہ كورس كرسكتے ہیں ۔كورس مكمل كرنے كے بعد آپ كو

كسی سركاری یا پرائیویٹ ہسپتال میں بطور لیبارٹری ٹیكنیشن ملازمت

مل سكتی ہے۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version