Crreer Planning In Pakistan > Post Matric Study and Training

ڈپلومہ ان كامرس

(1/1)

Haji Hasan:
كامرس میں میٹرك كے بعد دو سالہ ڈپلومہ كروایا جاتا ہے ۔اس كورس

میں ٹائپ،شارٹ ہینڈ ۔،اكائونٹیسی ۔معاشیات،تجارت ،جغرافیہ وغیرہ

پڑھائے جاتے ہیں ۔كامرس میں ڈپلومہ كرنے كے بعد آپ كسی بھی

سركاری یا نجی دفتر میں بطور سٹینو ٹائپسٹ یا سٹینو گرافر آسانی كے

ساتھ ملازمت حاصل كرسكتے ہیں ۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version