Crreer Planning In Pakistan > Post Matric Study and Training
لیدر گڈز مینو فیكچرنگ كورسز
(1/1)
Haji Hasan:
حكومت پاكستان نے اقوام متحدہ كے ترقیاتی ادارے كی مدد سے سیالكوٹ
میں لیدر پراڈكٹس ڈویلپمنٹ سنٹر قائم كیا ہوا ہے جس كا پتہ یہ ہے لیدر
پراڈكٹس ڈویلپمنٹ سنٹر اڈہ پسروریاں امام بارگاہ روڈ پی او بكس نمبر
١٢٥١ سیالكوٹ ۔اس سنٹر میں میٹرك پاس لڑكوں اور لڑكیوں كو درج
ذیل كورسز كروائے جاتے ہیں ۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version