Crreer Planning In Pakistan > Post Matric Study and Training

گلوز كٹنگ كورس

(1/1)

Haji Hasan:
اس كورس كا دورانیہ تین ماہ ہے۔ہفتے میں چھ دن تین گھنٹے كی كلاس

ہوتی ہے۔كورس كے لئے كم از كم اہلیت میٹرك پاس اور عمر كم از كم

٥١ سال ہونی چاہیے ۔اس كورس میں ستر فیصد پریكٹیكل اور تیس فیصد

تھیوری ہوتی ہے ۔یہ كورس كرنے كے بعد آپ كسی لیدر گارمنٹس

فیكٹری میں بطور گلوز كٹر ملازمت حاصل كرسكتے ہیں ۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version