Author Topic: جامعہ کراچی ، بی اے پرائیویٹ اور باہم کے نتائج کا اعلان  (Read 942 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ کراچی ، بی اے پرائیویٹ اور باہم کے نتائج کا اعلان
کراچی :نتائج کے مطابق عروج فاطمہ بنت ضیغم عباس سیٹ نمبر 653046 نے 788 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن جبکہ صوفیہ حق بنت شہود الحق سیٹ نمبر 652516 نے 770 نمبرز کے ساتھ دوسری اور وردہ کلثوم بنت بابر چغتائی سیٹ نمبر 651990 نے 748 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔ امتحانات میں 6243 طلبہ شریک ہوئے، 508 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن، 1691 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ 7 طلبہ کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قرار دیا گیا ۔ کامیاب طلبہ کا تناسب 35.45 فیصد رہا۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا کراچی مورخہ 22 اکتوبر2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"