Author Topic: پشاور یونیورسٹی کا جرنلزم کے نتائج کا اعلان  (Read 1309 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پشاور یونیورسٹی کا جرنلزم کے نتائج کا اعلان
پشاور : پشاور یونیورسٹی نے ایم اے جرنلزم پریویس ریگولر اور فاصلاتی نظام تعلیم کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ شعبہ امتحانات کے اعلامیہ کیمطابق ریگولر 71 طلبہ میں69نے امتحان دیا
 جن میں39کامیاب ہوئے، فاصلاتی نظام تعلیم کے84میں سے35طلبہ کامیاب ہوئے۔ ریگولر میں زونا جاوید نے386نمبر لیکر پہلی، منظر عباس اور مشال ایاز نے 385نمبر لیکر دوسری، حافظہ آمنہ احسان نے 379نمبر لیکر تیسری فاصلاتی میں سارہ علی نے 366 نمبر لیکر پہلی،
 محمد الیاس نے 365نمبر لیکر دوسری اور عمران محسن نے 360 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 09 فروری ، 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"