Author Topic: ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان  (Read 665 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان
پاکستان میڈیکل کمیشن کی جانب سے ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا،
ترجمان پاکستان میڈیکل کمیشن کا کہنا تھا کہ ایم ڈی کیٹ امتحان میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 21 ہزار ایک سو اکیاسی طلباء نے حصہ لیا،
ایم ڈی کیٹ امتحان میں 67 ہزار 611 سٹوڈینٹس کامیابی حاصل کر سکے۔
انھوں نے کہا کہ پاس ہونے کے لیے طلباء کے لیے 60 فیصد سے زائد نمبرز حاصل کرنا ضروری تھا،
نتائج کی تفصیلات پاکستان میڈیکل کمیشن ویب سائٹ پر جاری کردی گئیں۔