Author Topic: میٹرک امتحانات میں کامیابی پر سابق وزیر اعظم کی پارٹی رہنما کے بیٹے کو مبارکباد  (Read 334 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک امتحانات میں کامیابی پر سابق وزیر اعظم کی پارٹی رہنما کے بیٹے کو مبارکباد
سکندرآباد: پیپلز پارٹی شاہ پور کے ر ہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے قریبی ساتھی سجاد احمد بلوچ کے بیٹے شہر یار بلوچ نے نشاط ہائی سکول شاہ رکن عالم برانچ ملتان بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1029 نمبر حاصل کر کے سکول بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر یوسف رضا گیلانی نے انہیں مبارک باد دی اور ہار پہنایا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ سکندر ملتان ایڈیشن میں مورخہ 17 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"