Author Topic: داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ، فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 338 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ، آن لائن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں ہونے والے داخلوں کیلئے آن لائن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 14جنوری تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ پری ایڈمیشن ٹیسٹ 16جنوری کو منعقد کیا جائے گا، آن لائن داخلہ فارم کیلئے جامعہ کی ویب سائٹ admissions.duet.edu.pkپر اپنا اندراج کرائیں ۔