PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 02, 2019, 01:01:47 PM

Title: لائبریری پروفیشنلز اور طلبہ کی ٹریننگ ورکشاپ ختم
Post by: sb on August 02, 2019, 01:01:47 PM

لائبریری پروفیشنلز اور طلبہ کی ٹریننگ ورکشاپ ختم
فیصل آباد گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں لائبریری پروفیشنلز اور طلبہ کی ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دو ہفتوں پر مشتمل ٹریننگ ورکشاپ میں لائبریریوں کو آن لائن کرنے اور KOHA سافٹ وئیر سے متعلق پریکٹیکل ٹریننگ دی گئی جس میں مختلف کالجز کے طلباء اور لائبریرین نے شرکت کی ۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا فیصل آباد ایڈیشن میں مورخہ 02 اگست2019 ء کو شائع