Author Topic: یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہورکانووکیشن  (Read 648 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہورکانووکیشن
لاہور : یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کا گیا رہو یں کانووکیشن ہوا۔ صدارت گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کی ۔ کا نو و کیشن میں1,470گر یجو یٹس کو ڈ گر یاں دی گئیں ۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ڈگر یا ں اور میڈ ل حا صل کر نے والے طلبہ و طالبا ت کو مبا ر کبا د پیش کی اور ان سے کہا کہ اپنے والدین اور اسا تذ ہ کرام کی عزت کر یں کیو نکہ آپ کی کامیا بیاں درحقیقت اُ ن ہی کی انتھک کا وشو ں کی مرہون منت ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیار تعلیم کو بہتر بنا نا حکومت پنجاب کی اولین تر جیحات میں شامل ہے اور اس امر میں یونیورسٹیوں میں وا ئس چانسلرز کو میر ٹ کی بنیا د پر مقر ر کیا گیا ہے۔
اُ نہوں نے کہا کہ لا ئیو سٹاک سیکٹر پاکستان میں انتہا ئی صلا حیت کا حا مل ہے اور بڑ ھتی ہو ئی آ با دی کی پیش نظر لا ئیو سٹاک کی پیدا وار کو بڑ ھا نے کی ضرورت ہے ۔ قبل ازیں چانسلر /گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمسعود ر با نی کے ہمرا ہ پی ایچ ڈی سکالرز اور پو زیشن ہولڈر طلبہ و طا لبات کے درمیان میڈ لز اور شیلڈیں بھی تقسیم کیں۔
و ائس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود ربا نی نے اپنے خطا ب میں حا ضرین کو یونیورسٹی کی تعلیمی،تحقیقی، کلینیکل سر وسز،کمیو نٹی سروسز اور ایکسٹینشن پرو گرامزاور پاکستان بھر کی
حو الہ: یہ خبر  روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 13 دسمبر 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"