Author Topic: اردو یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع  (Read 359 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اردو یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
وفاقی اُردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر سید اخلاق حسین کے مطابق بیچلر و ماسٹر پروگرام سال 2022صبح کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 24 دسمبرتک توسیع کردی گئی ہے،
داخلہ فارم جامعہ کی ویب سائٹ( fuuast.edu.pk www.)سے آن لائن پُر کئے جاسکتے ہیں