Author Topic: لاہور کالج خواتین یونیورسٹی لیزا نیٹ ورک میں شامل  (Read 309 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لاہور کالج خواتین یونیورسٹی لیزا نیٹ ورک میں شامل
لاہور:لاہور کالج خواتین یونیورسٹی نے امریکہ کی کولوراڈو بولڈر یونیورسٹی کے لیزا 2020 نیٹ ورک کی رکنیت حاصل کر لی

لیزا نیٹ ورک اعدادوشمار اور ڈیٹا سائنس میں تعاون کر کے ترقی پذیر ممالک کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔لاہور کالج خواتین یونیورسٹی کے شعبہ شماریات کی لیب میں لیزا کو قائم کیا گیا ہے ۔


 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورکی ویب سائٹ پر مورخہ 14 جولائی 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"