Author Topic: پرائمری امتحان کے رزلٹ کارڈ جاری  (Read 321 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پرائمری امتحان کے رزلٹ کارڈ جاری
لاہور:پیک نے پرائمری امتحان کے رزلٹ کارڈ3 ماہ بعد جاری کردیئے ، پرائمری کے طلبہ ویب سائٹ سے رزلٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے

 رواں سال پیک امتحان میں 10 لاکھ 60 ہزار طلبا نے شرکت کی تھی۔ مڈل جماعت کے نتائج کا اعلان 31 مارچ کو کیا گیا تھا۔
حوالہ: دنیا نیوز لاہور مورخہ 03 جولائی 2020ء
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"