Author Topic: نویں کی مطالعہ پاکستان کی کتاب سے ختم نبوت کا باب ختم کرنا افسوسناک  (Read 1377 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

نویں کی مطالعہ پاکستان کی کتاب سے ختم نبوت کا باب ختم کرنا افسوسناک
جوہرآباد: بلدیہ جوہرآباد کے سابق وائس چیئرمین حاجی محمد صادق کھچی نے کہا ہے کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے نویں جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب سے ختم نبوت کے عقیدے کا باب ختم کرنا افسوسناک ہے ۔ اگر حکمران اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں تو اُنھیں اس صورتحال کا فوری نوٹس لینا ہوگا۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا جوہرآباد ایڈیشن مورخہ 23 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"