نیشنل کالج آف آرٹس لاہور اور راولپنڈی نے داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا
لاہور: داخلہ ٹیسٹ 29نومبر 2020بروز اتوار ہونگے ۔ داخلہ ٹیسٹ لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور اورکراچی میں مقررہ مراکز میں ہونگے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 26 نومبر 2020 کو شائع ہوئی