آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق پروفیسر ڈاکٹر فیروز شوکت انتقال کرگئے
لاہور : وہ ایک سال سے کینسر میں مبتلا تھے ،انکاجنازہ آج صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ 10 آر ڈیفنس سے اٹھایا جائے گا،تدفین فیز سیون ڈیفنس کے قبرستان میں ہوگی، وہ کینسر کے علاج کے سلسلے میں ریسرچ کرنے والے پہلے پاکستانی ڈاکٹر تھے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 06 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی