PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Khyber-Pakhtoonkhwa => BISE Malakand Board => Topic started by: AKBAR on May 11, 2010, 08:56:12 PM

Title: بورڈ چیئرمین کے گھر سے حل شدہ پرچوں کے بنڈل برآمد
Post by: AKBAR on May 11, 2010, 08:56:12 PM
بورڈ چیئرمین کے گھر سے حل شدہ پرچوں کے بنڈل برآمد
پشاور میں محکمہ اینٹی کریشن نے چیرمین سکینڈری ایجوکیشن بورڈ مالاکنڈ کے گھر پر چھاپہ مار کر حل شدہ امتحانی پرچوں کے 70 بنڈل برآمد کرلئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز خان خٹک کے گھر سے نویں اور دسویں جماعت کے حل شدہ پرچے برآمد ہوئے ۔
اینٹی کریشن حکام کے مطابق چیئرمین بورڈ سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیا حل شدہ پرچے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں۔
اور کیا قواعد وضوابط انہیں اس بات کی اجازت دیتے ہیں۔