Author Topic: بورڈ چیئرمین کے گھر سے حل شدہ پرچوں کے بنڈل برآمد  (Read 3161 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
بورڈ چیئرمین کے گھر سے حل شدہ پرچوں کے بنڈل برآمد
پشاور میں محکمہ اینٹی کریشن نے چیرمین سکینڈری ایجوکیشن بورڈ مالاکنڈ کے گھر پر چھاپہ مار کر حل شدہ امتحانی پرچوں کے 70 بنڈل برآمد کرلئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز خان خٹک کے گھر سے نویں اور دسویں جماعت کے حل شدہ پرچے برآمد ہوئے ۔
اینٹی کریشن حکام کے مطابق چیئرمین بورڈ سے وضاحت طلب کی ہے کہ کیا حل شدہ پرچے اپنے گھر میں رکھ سکتے ہیں۔
اور کیا قواعد وضوابط انہیں اس بات کی اجازت دیتے ہیں۔