نوٹس برائے داخلہ گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (پاک جرمن) مغل پورہ لاہور
انسٹیٹیوٹ ہذا میں مندرجہ ذیل ٹریڈز میں پنجاب کے سکونتی امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
دو سالہ کورس
ملرائیٹ تعلیمی قابلیت مڈل پاس
مینسٹ تعلیمی قابلیت مڈل پاس
پلمبر(سینٹیری انسٹالر) تعلیمی قابلیت مڈل پاس
آٹو مکینک تعلیمی قابلیت مڈل پاس
الیکٹریشن تعلیمی قابلیت میٹرک پاس
ڈرافسٹمین مکینیکل تعلیمی قابلیت میٹرک پاس
ڈرافسٹمین سول تعلیمی قابلیت میٹرک پاس
الیکٹرانکس اپلیکیشن تعلیمی قابلیت میٹرک پاس
ریفریجریشن اینڈ کنڈیشننگ مکینک تعلیمی قابلیت میٹرک پاس
معیاد تربیت ڈیڑھ سال
ویڈنگ ٹریڈ تعلیمی قابلیت مڈل پاس
عمر کی حد 28 فروری 2009 کو 15 سال سے کم اور 20 سال سے زائد نہ ہو
پرنسپل گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (پاک جرمن) مغل پورہ لاہور
مذید تفصیلات کے ساتھ منسک اشہتار کا مطالعہ کریں