Author Topic: گریجویٹ ڈاکٹرز کے ہائوس جاب کیلئے قوائدوضوابط جاری  (Read 321 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گریجویٹ ڈاکٹرز کے ہائوس جاب کیلئے قوائدوضوابط جاری
لاہور : محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر نے گریجویٹ ڈاکٹرز کی ہاؤس جاب کیلئے قواعد و ضوابط جاری کر دئیے جس کے مطابق ہاؤس جاب پی ایم ڈی سی بنیادی گائیڈ لائنز کے تحت دی جائے گی۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر کے مطابق ہاؤس جاب سال میں 2 دفعہ آفر کی جائے گی۔ ڈاکٹرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دی جائے گی ڈاکٹروں سے ملاقاتیں کر کے ان کےتحفظات معلوم کرے گی اور انہیں دور کرنے کےلئے تجاویز تیار کرے گی جس میں متعلقہ پرنسپل، ایم ایس، پروفیسر آف میڈیسن شامل ہوں گے۔اس حوالے سے محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے تمام میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز ، تمام میڈیکل کالجز کے پرنسپلز اور تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ کو مراسلہ بھجوا دیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ  19 ستمبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"