Author Topic: جدید تعلیم کا فروغ، سرسید کا فیضان ہے، ڈاکٹر امین  (Read 1581 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
جدید تعلیم کا فروغ، سرسید کا فیضان ہے، ڈاکٹر امین
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر سید محمد امین نے کہا ہے کہ برصغیر پاک و ہند میں جدید تعلیم کا فروغ سرسید احمد خان کے فیضان کا نتیجہ ہے۔ وہ سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں دیئے گئے استقبالئے سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں اس وقت 26 ہزار طلبہ زیر تعلیم ہیں۔ سرسید یونیورسٹی کے چانسلر ظل احمد نظامی نے خطاب کرتے ہوئے سرسید احمد خان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔


شکریہ جنگ