Author Topic: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز تھرڈ پروفیشنل فورتھ ائیر کا کمیونٹی میڈیسن کا پیپر9  (Read 445 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز تھرڈ پروفیشنل فورتھ ائیر کا کمیونٹی میڈیسن کا پیپر9نومبر کو
ملتان : یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب نے 2 نومبر کو منسوِخ کیے جانیوالے تھرڈ پروفیشنل فورتھ ائیر کا کمیونٹی میڈیسن کا پیپر 9 نومبر کو رکھ دیا ہے۔اس حوالے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے،واضح رہے اس سے قبل یہ پیپر 2 نومبر کو ہونا تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 3ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"