Author Topic: گورنمنٹ کالج آف کامرس ٹیچر بی ایس سمسٹر کی کلاس نہیں لے رہے  (Read 559 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  گورنمنٹ کالج آف کامرس ٹیچر بی ایس سمسٹر کی کلاس نہیں لے رہے
راولپنڈی : گورنمنٹ کالج آف کامرس راولپنڈی کے پرنسپل محمد ایوب میاں نے کہا ہے کہ ادارے میں فرسٹ شفٹ میں انگریزی کے پانچ ٹیچر ہیں جن میں سے صرف دو ٹیچرز کا ورکنگ لوڈ پورا ہے جبکہ باقی انڈر لوڈ ہیں۔ انہوں نے ان میں سے ایک کو لکھ کر اور پھر زبانی درخواست بھی کی کہ آپ بی ایس سمسٹر ون کے طلبہ کا انگلش کا پیریڈ لیں اور طلبہ کا مستقبل دائو پر نہ لگائیں، لیکن مذکورہ ٹیچر نے ابھی تک مذکورہ کلاس نہیں لی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے یہ بات زبانی طور پر ڈائریکٹر کے علم میں بھی لائی ہے۔
حو الہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن مورخہ 27 نومبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"