PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 22, 2020, 01:03:42 PM

Title: پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
Post by: sb on September 22, 2020, 01:03:42 PM

پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے محمد دانیال ہشام کوریاضی کے مضمون میں مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔وہ پنجاب یونیورسٹی میں بطور ڈپٹی رجسٹرار اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی