Author Topic: ایسوسی ایٹ انجینئرنگ اور ڈگری کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ  (Read 670 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایسوسی ایٹ انجینئرنگ اور ڈگری کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ
فنی تعلیم /ٹیکنیکل ایجوکیشن ،ایسو سی ایٹ انجینئرنگ اور ایسو سی ایٹ ڈگری کے طلبہ نے عملی امتحانات نہ لینے اور صرف سائنس مضامین کے پرچے لینے کیلئے پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن پنجاب كکے باہر اقبال ٹائون میں احتجاجی مظاہرہ کیا ك۔طلبہ نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ طلبہ کا مطالبہ تھا کہ پنجاب بھر میں صرف سائنس مضامین کے پرچے لیےجارہے ہیں جبکہ عملی امتحانات بھی نہیںلیے جارہے اور صرف تھیوری کی بنیاد پر طلبہ کو نمبر د یئےجا رہے ہیں ۔ خصوصی حالات میں عملی امتحانات ختم کیےجائیں ۔طلبہ نے سڑک پر دھرنا بھی دیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان کے بھی صرف چار پرچے انٹرمیڈیٹ کے طلبہ کی طرز پر لئے جائیں ۔ تاہم طلبہ کےاصرار پر امتحانات 2 ہفتوں کے لیے ملتوی کر د یئےگئے اور طلبہ کو تیاری کیلئے مزید وقت دے دیا گیا جس پر طلبہ نے ا حتجاج ختم کر دیا۔