Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں2008کے داخلے کی آخری تاریخ 5ستمبر  (Read 1667 times)

Offline گل

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1045
  • My Points +1/-2
  • Gender: Male


علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں2008کے داخلے کی آخری تاریخ 5ستمبر
کراچی ۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی خزاں2008کے داخلے کی آخری تاریخ 5ستمبر ہے،داخلے کی سہولت کے پیش نظر علاقائی دفتر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کراچی میں اتوار کوبھی شام7 بجے تک داخلہ فارم حاصل کئے جاسکتے ہیں۔جن طلبہ کو اب تک داخلہ فارم موصول نہ ہوا ہو انہیں چاہئے کہ کیمپوٹرائزڈ داخلہ فارم بمعہ چالان فارم یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkسے حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ حیدرآباد۔ مہران یونیورسٹی جامشورو کے ناظم امتحانات عبدالکریم سموں نے اپنے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ مہران یونیورسٹی میں جاری سیلپمنٹری امتحانات کے21تا23اگست کے پیپرحضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے ہیں جونئے شیڈول کے مطابق 23اور24ستمبر کو ترتیب وارلئے جائیں گے جبکہ دوسرے پیپر پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق لئے جائیں گے۔




شکریہ جنگ