Author Topic: ایچ ای سی، یونیورسٹی کو اچھی کارکردگی پر ایچ ای سی کی تعریفی سند  (Read 766 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ایچ ای سی، یونیورسٹی کو اچھی کارکردگی پر ایچ ای سی کی تعریفی سند

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی کوالٹی اشورنس ایجنسی (کیو اےاے - ایچ ای سی) نے ایچ ای سی کے زیر اہتمام سالانہ ترقیاتی جائزہ میٹنگ کے اختتام پر ان یونیورسٹیوں کو شیلڈ سے نوازا ہے
 جنہوں نے ایجنسی کی کوالٹی پالیسیاں اور طریقوں کی 80فیصدیا اس سے اوپر کی تعمیل کی ہے،
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی نے سال 2018-19 کی تشخیص میں93فیصد کامیابی حاصل کی،
کیو اے اے - ایچ ای سی معیار کی یقین دہانی اور اضافے کے پیرامیٹرز کو نافذ کرنے کے لئے مقرر کردہ اشارے اور اہداف کی بنیاد پر جانچ کرتا ہے،
کیو اے اے کے عہدیداروں نے جے ایس ایم یو میں ڈائریکٹر کیو ای سی ڈاکٹر عبدالواحد عثمانی اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ثریا خاتون کو شیلڈ پیش کی۔