Author Topic: گورنمنٹ کامرس کالج کراچی میں داخلوں کا اعلان  (Read 405 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

گورنمنٹ کامرس کالج کراچی میں داخلوں کا اعلان
جامعہ کراچی سے الحاق لینے کے بعد گورنمنٹ کامرس کالج صبح نے طلباء وطالبات کیلئے مشترکہ بی بی اے اور بی ایس کامرس میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے ،
دونوں پروگرام میں داخلے اوپن میرٹ پر ٹیسٹ کی بنیاد پر کئے جائیں گے، داخلہ فارم حاصل اور جمع کروانے کی آخری تاریخ 5مارچ جبکہ ٹیسٹ لینے کی تاریخ 12مارچ ہے،
میرٹ لسٹ میں کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اجراء 15 مارچ کو کیا جائے گا