PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => GCU => Topic started by: AKBAR on December 22, 2021, 11:42:17 AM

Title: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں کتاب میلہ
Post by: AKBAR on December 22, 2021, 11:42:17 AM

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں کتاب میلہ
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کتاب میلے کا افتتاح کیاآرٹسٹوں اور اعلی ذوق رکھنے والی لوگوں کی وجہ سے ہمارے ہالز با رونق ہیں۔