Author Topic: گورنمنٹ ڈگری سائنس و کامرس کالج برائے طالبات میں یوم حسین علیہ السلام کل منایا ج  (Read 1398 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ ڈگری سائنس و کامرس کالج برائے طالبات میں یوم حسین علیہ السلام کل منایا جائے گا
   
گورنمنٹ ڈگری سائنس و کامرس کالج برائے طالبات کراچی کی جانب سے جمعرات 19 فروری کو یوم حسین منایا جائیگا۔ جس میں ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا بطور اعزازی مہمان شرکت کریں گی۔ پروفیسر ڈاکٹر شائستہ زیدی، قاضی نورانی، ذوالفقار جعفری، ڈاکٹر اختر ہاشمی اور دیگر شرکت کرینگے۔
شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"