Author Topic: کالج میں داخلوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ طلب  (Read 280 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

کالج میں داخلوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ بھی طلب کیا جائیگا
 پنجاب حکومت نےطلبہ کو کورونا ویکسین لگوانے پر آمادہ کرنے کے لیے نئی حکمت عملی وضع کرلی۔کالج میں داخلوں کے وقت کورونا ویکسین سرٹیفکیٹبھی طلب کیا جائے گا۔نادرا کا کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ، طالبعلم کا ب فارم 6 عدد تصاویر، والد کا شناختی کارڈ بھی جمع کرانا لازمی ہوگا۔ داخلے کے خواہشمند طلبہ کو تمام دستاویزات آن لائن کالج ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر جمع کرانا ہوگا۔