Author Topic: 25 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے  (Read 2681 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
25 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے
« on: May 23, 2008, 12:44:39 PM »

25 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے
   
عمر کوٹ (نامہ نگار) عمر کوٹ میں انٹر کے امتحانی سینٹر ہائر سیکنڈری اسکول پر اسسٹنٹ کنٹرولر پروفیسر رحیم کی قیادت میں ویجیلنس ٹیم نے اچانک چھاپہ مارا اور 45 طالب علموں کو نقل کرتے ہوئے پکڑا اور ان کے خلاف ضابطے کی کارروائی کی۔

شکریہ روزنامہ جنگ