Author Topic: گیلیون پبلک اسکول کراچی کی منتقلی کے خلاف حکم امتناع جاری  (Read 772 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

گیلیون پبلک اسکول  کراچی کی منتقلی کے خلاف حکم امتناع جاری
پرائیویٹ اسکول کی منتقلی کے خلاف حکم امتناع جاری، ڈپٹی اٹارنی جنرل ودیگر کو نوٹس
 سندھ ہائی کورٹ نے کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے گیلیون پبلک اسکول کی دوسری جگہ منتقلی کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے ڈپٹی اٹارنی جنرل و دیگر کو نوٹس جاری کردئیے،درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے اس سے قبل ایجوکیشنل سروسز ایسوسی ایشنز و دیگر کی درخواست پر حکم امتناع جاری کیا تھا، ہماری درخواست بھی بالکل اسی نوعیت کی ہے لہذا ایک جیسے احکامات دئیے جائیں۔