Author Topic: Finland info in Urdu  (Read 2380 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
Finland info in Urdu
« on: December 09, 2007, 08:54:10 PM »


Finland

فن لینڈ


فن لینڈكا دارالحكومت ہل سنگی ہے ۔ یہاں كی كرنسی فینش مارك ہے۔ غیر ملكی اپنی مرضی سے دولت لا سكتا ہے۔ كوئی روك ٹوك نہیں ہے۔

 یہاں فینش اور سویڈش زبانیں بولی جاتی ہیں۔ یہ براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس كے شمال میں ناروے مشرق میں سابقہ سوویت یونین جنوب میں خلیج بوتھینا اور بحیرہ بالٹك اور مغرب میں سویڈن ہے۔ اس كے اہم شہروں میں ٹیمپرے ، تركو، ہلینكی ہیں۔ یہاں كی شرح خواندگی تقریبا ٠٠١ فیصد ہے ۔


یہاں سور، ہرن ، گھوڑے كثرت سے پالے جاتے ہیں۔ اٹھارویں صدی سے پہلے یہ سویڈن كا حصہ تھا۔ جس كے بعد یہ روس كا حصہ بنا۔ ٧١٩١ئ میں آزاد ہوا۔ 1941 میں روس كے دائرہ اختیار میں چلا گیا تھا۔

یہاں تقریبا ً چھ ماہ سردی پڑتی ہے۔ گرمی كے مہینے بہت كم ہیں۔ تھوڑی سی گرمی ہوتی ہے۔

 فن لینڈكی عورت سے شادی كر لینے سے شہریت آسانی سے مل جاتی ہے۔ شادی كے لیے ضروری ہے كہ آپ كی عمر اٹھارہ سال سے كم نہ ہو اور آپ كو فن لینڈ كی زبان پر مكمل عبور حاصل ہو اور آپ كا كوئی مستقل ذریعہ معاش ہو جس سے آپ اپنا اور اپنے بیوی بچوں كا پیٹ بھر سكیں۔

ویزا اسلام آباد ایمبیسی سے مل جاتا ہے۔ مزید معلومات بھی مل سكتی ہیں۔

وہ لوگ جن كو ویزا كی ضرورت نہیں

فن لینڈ كے شہری، شہریت یافتہ افراد۔

برطانوی شہریت، كالونیز، شہری، پناہ گزین۔

سركاری ڈیوٹ پر موجود افسران ، سركاری پاسپورٹ پر۔

سركاری سفارتی پاسپورٹ۔

اقوام متحدہ كا Laisseg Oasser یا سرٹیفكیٹ۔

پناہ گزین ٹریول ڈاكو منٹ۔

ایسے لوگ جو زیادہ سے زیادہ ٤٢ گھنٹے فن لینڈ میں گزریں گے۔ سفر كے دوران منزل آگے ہے

مگر ائیرپورٹ نہیں چھوڑ سكتے۔ مندرجہ ذیل ممالك كے شہری ، شہریت یافتہ افراد كو ویزا كی ضرورت نہیں ہے۔

الجیریا، نیدر لینڈ، لكسمبرگ، بلجیم، فرانس، ناروے، سویڈن، ڈنمارك، برطانیہ، كینیڈا، امریكہ، سپین، سوئٹزرلینڈ، نیوزی لینڈ، برازیل، بینن، یونان، اسرائیل، اٹلی، مناكو، ہنگری،

پرتگال، سنگاپور، تنزانیہ، تیونس، زمبیا، گوئٹے مالا، مالٹا، ملائشیا، جاپان ، كوسٹ رائس۔



Offline عادل

  • Sr. Member
  • ****
  • Posts: 444
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male


فن لینڈ کے ایک کالج میں فائرنگ،9طالب علم ہلاک
   
ہیلینسکی...فن لینڈ کے ایک کالج میں فائرنگ سے 9 طالب علم ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،قاتل نے بعد میں خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی۔ واقعہ Kauhajoki کے علاقے میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق فائرنگ کر نے والا بھی طالب علم تھا اس نے اسکول کی عمارت میں فائرنگ کر نے کے بعد خود کو گولی مار لی۔فن لیند کے وزیر اعظم Matti Vanhanen نے 9افرادکی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے۔گزشتہ سال بھی فن لینڈ کے ایک اسکول میں ایک طالب علم نے فائرنگ کر کے6طلبا وار پرنسپل اورایک نرس کو ہلاک کر دیا تھا۔فوری طور پر واقع کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔



شکریہ جنگ
............
VIST LARGETS EDUCATIONAL  WEB OF Pakistan www.pakstudy.com
Pak Study

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
Universities in Finland

Helsinki School of Economics
Helsinki University of Technology
Häme Polytechnic
Lahti Polytechnic
Lappeenranta University of Technology
Oulu Institute of Tecnology
Satakunta Polytechnic
Sibelius Academy
Tampere Institute of Technology
Tampere University of Technology
University of Art and Design Helsinki
University of Helsinki
University of Joensuu
University of Jyväskylä
University of Kuopio
University of Oulu
University of Tampere
University of Turku
University of Vaasa
Åbo Akademi University