PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 04, 2020, 02:23:56 PM

Title: ایچ ای سی کے زیر اہتمام ایل ایل بی میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کل ہفتے کو ہوگا
Post by: sb on September 04, 2020, 02:23:56 PM

ایچ ای سی کے زیر اہتمام ایل ایل بی میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ کل ہفتے کو ہوگا
ملتان:زکریا یونیورسٹی میں بنائے گئے سنٹر میں 16سوسے زائد امیدوار ٹیسٹ دینگے کورونا کی وجہ سے سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے گا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  ملتان کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر2020 کو شائع ہوئی