Author Topic: گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ خانیوال میں ای روزگار آن لائن کورسز کا آغاز  (Read 277 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ خانیوال میں ای روزگار آن لائن کورسز کا آغاز
خانیوال : ای روزگار آن لائن کورسز سے بے روزگار نوجوان ہنرمند بن کر عزت سے روزگار کماسکتے ہیں۔ٹیوٹا کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں ای روزگار پروگرام کے ذریعے کورسز آفر کیے جارہے ہیں ،بے روزگار نوجوان دس ستمبر تک رجسڑیشن کرواسکتے ہیں،پندرہ ستمبر سے آن لائن کلاسز شروع کردی جائیں گی ان خیالات کا اظہار ڈسڑکٹ منیجر ٹیوٹا خانیوال ندیم فاروق،صدر ڈسڑکٹ بورڈ آف مینجمنٹ احمد رضا،ممبر ڈسڑکٹ بورڈ آف مینجمنٹ محمد اشرف مغل نے ای روزگار آن لائن کورسز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا  خانیوال کی ویب سائٹ پر مورخہ 04 ستمبر2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"