Author Topic: Help please....... fee structure for M.A.O. college Lahore  (Read 6401 times)

Offline adeel83

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
Help please....... fee structure for M.A.O. college Lahore
« on: September 17, 2010, 12:03:56 AM »
Can someone please update me on the fees structure of the M.A.O. college. Second thing I have done my O levels here in bahrain , do you think getting admission will be any problem ? And please provide me with honest opinion on this college, i heard there are too many political parties? is it true?

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Re: Help please....... fee structure for college fees
« Reply #1 on: September 17, 2010, 11:16:13 AM »

بہت شکریہ آپ کی آمد اور سوال کرنے کا
آپ نے کس پروگرام میں داخلہ لینا ہے ۔ اس کے بارے میں نہیں تحریر کیا ۔ چونکہ ہر سطح کے پروگرام کی فیس مختلف ہیں۔
ایم اے او کالج لاہور حکومت پنجاب کے زیر انتظام کام کرتا ہے ۔ اس لئے اس کی فیس نجی کالجوں کی نسبت کم ہی ہوتی ہے ۔
آپ نے ہوسٹل میں رہایش کے بارے میں سوال کیا ہے۔ تو میرا مشورہ یہ ہے کہ آپ کالج کے ہوسٹل میں رہایشن کا نہ سوچے ۔ کیونکہ یہ انتہائی خطرہ ناک ہے ۔ لاہور میں بے شمار نجی ہوسٹل /گیسٹ ہاوس ، ہیں۔ جن کا کرایہ 1500 سے 7500 تک ہوتا ہے ۔ جو کہ زیادہ بہتر اور معیاری اور پرسکون  ہوتے ہین۔ آپ ان میں سے کسی میں رہایش رکھ  سکتے ہیں ۔
ایم اے او کالج  لاہور میں لاہور کے دیگر سرکاری کالجوں کی طرح قبضہ گروپ اور جرائم پیشہ افراد سٹوڈنٹس یونین کے نام پر رکھتے ہیں۔ یہ جرائم پیشہ افراد کبھی مسلم لیگ، کبھی پی پی پی اور کبھی جماعت اسلامی کی سپورٹ کی وجہ سے قانون کی گرفت میں نہیں آتے ۔
آج کل وہاں مسلم لیگ نون (خواجہ سعد رفیق گروپ ) کا قبضہ ہے ۔
اور کوئی سوال ہو تو میں حاضر ہوں