Author Topic: پشاوربورڈ انٹرکے پرچہ شروع  (Read 2002 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پشاوربورڈ انٹرکے پرچہ شروع
« on: April 27, 2010, 09:24:46 PM »
پشاوربورڈ انٹرکے پرچہ شروع

پشاور میں بھی انٹرکے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں۔جس میں 73ہزار سے زائد امیدوار شرکت کررہے ہیں۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ پشاور کے کنٹرولرامتحانات ناصرعلی کا کہنا ہے کہ پشاور، چترال، چارسدہ، خیبر، مہمند ایجنسی اور ایف آر پشاور میں انٹرکے امتحانات میں شریک طلبہ کے لیے 224 امتحانی مراکزقائم کیے گئے ہیں۔